عنوان: کیا کسی مقصد مثلا رزق کی برکت اور کاروبار کی ترقی کے لیے قرآنی سورت، قرآنی آیت، تسبیح، مسنون دعا، ماثورہ دعا، مجرب دعا کا وظیفہ روز کا معمول بناکر پڑھ سکتے ہیں
سوال: کیا کسی مقصد مثلا رزق کی برکت اور کاروبار کی ترقی کے لیے قرآنی سورت، قرآنی آیت، تسبیح، مسنون دعا، ماثورہ دعا، مجرب دعا کا وظیفہ روز کا معمول بناکر پڑھ سکتے ہیں جو مستند کتابوں سے ماخوذ ہو؟ اس سے کوئی نقصان تو نہیں ہوگا؟ اس کے لیے کسی بزرگ کی اجازت کی ضرورت تو نہیں ہوگی؟
جواب نمبر: 5318301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1192-979/B=8/1435-U
پڑھ سکتے ہیں، البتہ اسے لازم وضروری نہ سمجھیں۔