متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 165297
جواب نمبر: 16529701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 46-43/B=2/1440
آپ یہ دعا بکثرت پڑھیئے اور اس یقین کے ساتھ پڑھیں کہ اسی سے میرا قرض ان شاء اللہ ادا ہو جائے گا۔ وہ دعا یہ ہے۔
اَللّٰہُمَّ اکفِنِي بِحَلاَلِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَأغْنِنِيْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مفتی صاحب میری ماں کو بلڈ پریشر کی شکایت
رہتی ہے کبھی بالکل ہائی ہوجاتا ہے اور کبھی لو ہوجاتاہے۔ برائے کرم کوئی ایسا ذکر
بتائیں جس سے ان کا یہ مرض جاتا رہے؟
درود تاج كا ورد كيسا ہے؟
2377 مناظرمجھے ایک بہت بری عادت ہے مجھے سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ کیسے یہ عادت مجھ سے چھوٹ جائے۔ اس عادت سے میری صحت بہت خراب ہوگئی ہے۔ میں بہت کوشش کررہا ہوں لیکن نہیں چھوٹ رہی ہے۔ میں نے بہت حکیموں کے پاس اس بیماری کا علاج کرایا لیکن ختم نہیں ہورہی ہے۔ مجھے پیشاب میں دھات جانے کی بیماری ہے۔ مردانگی قوت ختم ہورہی ہے۔ میری عمر 29سال ہے۔ پچھلے دس سال سے یہ حالت ہے۔ میری ابھی شادی نہیں ہوئی ہے۔ اللہ کے لیے میری مدد کریں۔ قرآن کریم اورحدیث شریف سے مجھے اس کا حل بتادیں۔
5559 مناظرفتوی 879/760=B/1429میں آپ نے لکھا ہے کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ سے دعا کرسکتے ہیں۔ فتوی پر شک کرنے کے لیے معافی چاہتا ہوں، لیکن میں نے سنا ہے کہ اللہ کے یہاں کسی وسیلہ کی ضرورت نہیں ہے۔ برائے کرم یہ بتائیں کہ کیا وسیلہ سے مانگی گئی دعا زیادہ قبول ہوتی ہے؟
2228 مناظر