دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 301
عقائد و ایمانیات >> تقلید ائمہ ومسالک
Q.
لما ذا أنتم تخرجون أصحاب أہل الحدیث من أہل السنة والجماعة؟ ہل ہناک أی فائدة في إخراج ہذہ الطائفة المنصورة؟
1533 مناظر
Q.
مکروہ تحریمی کی تعریف جاننا چاہتا ہوں۔
2491 مناظر
Q.
کیا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ غیر مقلد تھے ؟ جبکہ ہمارے ہاں تو غیر مقلد خبیث اور شیطان لوگوں کو کہا جاتاہے ؟ اور امام صاحب کی فقہ سے پہلے کیا سب تابعین و صحابہ کرام سب غیر مقلد تھے؟
5213 مناظر
Q.
کیا برصغیر( یعنی ہندوستان، پاکستان ) اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان اور اسی طرح برصغیر اور امریکہ ، انگلینڈ اور دنیا کے دیگر ممالک کے دیوبندیوں کے درمیان کوئی فرق ہے؟
2208 مناظر
Q.
میں عامی ہوں ۔ اور میں مقلد نہیں ہوں ۔ الحمد اللہ ۔ نماز روزہ کی پابندی کرتا ہوں ۔ اور تقوی کی کوشش کرتا ہوں ۔ کیا میں جنت کی طلب میں درست سمت میں ہوں ؟
2175 مناظر
Q.
جدید دور کے مسائل مثلاً موبائل وغیرہ کے تو فقہ حنفی میں موجود نہیں ہوں گے ، اور ہمارے مفتیان کرام اُنکے مسائل ہمیں استنباط کر کے بتاتے ہیں۔۔۔کیا یہ خالص اُن مفتیان کی تقلید نہ ہوئی؟ تقلید شخصی پر ضرب؟
3966 مناظر
Q.
عام آدمی کا اجتھاد اور استنباظ
3076 مناظر
Q.
ایک شخص امام شافعی کے مسلک پر عمل کرتاہے تو کیا وہ فجر کی سنت فجر کی فرض کے بعد پڑھ سکتاہے اگر فرض نماز مسجد شروع ہوچکی ہو ؟
3661 مناظر
Q.
کیا آپ مجھے تفصیل سے بتا سکتے ہیں کہ اصول فقہ میں اصول و فروع کیا ہوتے ہیں؟
3778 مناظر
Q.
میں فقہ حنبلی پر عمل کرنا چاہتاہوں۔ اللہ کے واسطے رہنمائی فرمائیں۔ اردو میں کوئی کتاب مل سکتی ہے؟کیوں کہ اہل حدیث کی طرف سے فتنہ ہے۔
5490 مناظر
Q.
ایک غیر مقلد کا سوال۔۔۔۔۔
4365 مناظر
Q.
کیا میں ایک سے زیادہ مفتی سے مسئلہ پوچھ سکتاہوں تاکہ اس کی تحقیق ہوجائے ؟ یا مجھے صرف ایک ہی مفتی صاحب سے فتوی پوچھنا چاہئے؟اور کیا اس فتوی کے مطابق عمل کرنا ضروری ہے؟
4104 مناظر
Q.
عصرکی نمازشافعی امام کے پیچھے حنفی مقتدیوں کاشافعی وقت میں پڑھنا کن وجوہات کی بنا پر جائز ہے ؟
2655 مناظر
Q.
ہمیں کیوں ایک امام کو ماننا چاہئے ؟ چار امام کو بھی کیوں نہیں؟
5236 مناظر
Q.
یزید کے حوالے سے اکابر علماء دیوبند کا موقف
7961 مناظر
Q.
کیا فقہ حنفی مکمل طور پر ثابت ہے؟؟
4314 مناظر
Q.
فی دیارنا افغانستان ادائصلوةالجمعة ھکذا: ان قریة صغیرة لاتتوفرشرائط المعتبرة لادائالجمعة فلھذا یاذنون اولا من الدولة رسمیاثم یودون صلوة الجمعة ولوکان المصلون فی عددقلیل ویعتبر ھذالاذن سندا لصحة صلوةالجمعة؟ فما رای علمائنا فی ھذالموضوع !جزاکم اللہ احسن الجزاء
1300 مناظر
Q.
ہمارے چار مذاہب ہیں، کچھ لوگ کہتے ہیں کہ کسی مسئلہ میں کبھی ان مذاہب کے پاس مضبوط حدیث ہوتی ہے اورکبھی ضعیف حدیث ہوتی ہے، مجھے کہاگیا ہے کہ مضبوط حدیث پر عمل کرو اگر چہ وہ دوسرے مذہب کے مطابق ہو
4501 مناظر
Q.
دوسرے مسلک کے عالم دین کو غلط یا برا سمجھنا شرعی طور پر کیسا ھے ؟
2307 مناظر
Q.
اہل حدیث اور بریلوی کے پیچھے نماز ادا ہوجائے گی؟
3471 مناظر
First
Previous
5
6
7
8
9
Next
Last