عقائد و ایمانیات >> تقلید ائمہ ومسالک
سوال نمبر: 57862
جواب نمبر: 5786201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 442-442/M=5/1436-U دوسرے مسلک سے کونسا مسلک مراد ہے؟ اگر دوسرا مسلک برحق ہے جیسے شافعی مسلک، حنبلی مسلک، یا مالکی مسلک تو اس کے عالم کو غلط یا برا سمجھنا درست نہیں اور اگر ناحق اور باطل مسلک مراد ہے تو اس کے عالم کے غلط عقائد ونظریات کو غلط سمجھنا صحیح ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
عبد الوہاب نجدی کون تھا؟ اس کے بارے میں علمائے دیوبند کی کیا رائے ہے تفصیلا جواب عنایت فرمائیں۔
تقلید کا کیا مطلب ہے؟ (۲)سورہ فاتحہ کی حدیث میں لفظ لا کا کیا مطلب ہے؟ چار اماموں کے علاوہ تقلید کرنا صحیح ہے؟ اگر نہیں تو کیوں؟ (۳)سورہ فاتحہ، رفع یدین، آمین بالجہر، جلسہ استراحت، ان احادیث میں آپ تاویل کیوں کرتے ہیں؟ جواب ضرور دیں۔
3051 مناظرایک امام کی تقلید کا فرض ہونا قرآن و سنت سے ثابت کرسکتے ہیں؟