عقائد و ایمانیات >> تقلید ائمہ ومسالک
سوال نمبر: 59352
جواب نمبر: 5935229-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 854-854/M=8/1436-U ادلہٴ شرعیہ (قرآن، سنت، اجماع، قیاس) کے ذریعہ استنباطِ احکام کے طریقے اور ضابطے اصول فقہ کہلاتے ہیں اور بعض مرتبہ قواعد کلیہ پر بھی اصول کا اطلاق ہوتا ہے، اور فوع سے مراد جزئیات ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا چار مذہب حنفی، شافعی، مالکی، حنبلی کی اقتداء کرنا ضروری ہے؟ (۲) کیا میلاد النبی ﷺ منا سکتے ہیں؟ منا سکتے ہیں تو دلیل بتائیں، اور اگر نہیں منا سکتے تو بھی دلیل بتائیں؟ برائے کرم میرے اس سوال کا جواب ذرا جلدی دیں، مہربانی ہوگی۔
332 مناظرکیا حنفی، شافعی، مالکی اور حنبلی؛ چاروں مسلک صحیح ہیں؟ اور کیا دارالعلوم دیوبند میں چاروں مسلک کی تعلیم دی جاتی ہے یا صرف حنفی مسلک کی؟ اگر نہیں تو کیوں؟
آپ کے اکثر سوالات کے جواب میں کچھ اس طرح کا لکھا ہوتا ہے کہ ?یہ حنفی مذہب سے ہے? یا بات حنفی مذہب کی ہے? یا ?شافعی مذہب کی? ، مذہب تو ایک ہی ہے یعنی اسلام۔ آپ کیوں اس کو حنفی مذہب کہتے ہیں، مسلک تو کہا جاسکتا ہے۔ جو مذہب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے وہ تو اسلام ہے ان کے بعد کوئی اپنے نام سے مذہب کا حوالہ یا مذہب کا نام کیسے رکھ سکتا ہے۔ میں حنفی مسلک تو مانتا ہوں اور اس پر عمل پیرا بھی ہوں لیکن آپ کے لکھے ہوئے سے شبہ میں پڑ جاتا ہوں اور کسی اور طرف جانے کو دل کرتا ہے جو اس چیز سے مبرا ہو۔ بے شک حنفی مسلک کی ہر بات سو فیصد محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق ہے لیکن مذہب تو اسلام ہی کہنا چاہیے۔ برائے مہربانی تسلی بخش جواب دیں اور میری رہنمائی فرمائیں تاکہ میں بھٹکنے سے بچ سکوں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
275 مناظرآج کل مسلم نوجوان اسلامی فرقوں جیسے دیوبندی، بریلوی، اہل حدیث، دوسرے مسائل مثلا طریقہ نماز وغیرہ، کے سلسلے میں تذبذب کے شکار ہیں۔ براہ کرم، مجھے بتائیں کہ صحیح راستہ کونساہے؟ اور نماز کے طریقے کیا ہیں؟ فی الوقت میں اہل حدیث کے مطابق نماز پڑھ رہاہوں۔
603 مناظروہابی
(اہل حدیث) کے پیچھے عید اور وقت کی نماز قصداً پڑھنا کیسا ہے؟ (۲)اگر پتہ نہ ہو اور پڑھ
لی جائے تو کیسا ہے؟ (۳)وہابی
(اہل حدیث) کو مسجد کا امام بنانا کیسا ہے؟ برائے کرم تفصیل سے جوا ب دیں۔