• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 165105

    عنوان: کیا آ پ ایسی كتاب بتاسكتے ہیں جس میں ناصر الدین البانی، محمد بن صالح العثیمین، عبد العزیز بن باز، محمد بن عبد الوہاب النجدی اور ابن تیمیہ كے تفردات جمع كیے گئے ہوں؟

    سوال: کیا آ پ ناصر الدین البانی، محمد بن صالح العثیمین، عبد العزیز بن باز، محمد بن عبد الوہاب النجدی ، اور ابن تیمیہ کے تفردات قرآن، حدیث،اجماع امت سے بیان کرنے والی کتب بتا سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 165105

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:33-95/sd=2/1440

    ایسی کوئی کتاب جس میں مذکورہ حضرات کے سارے تفرادت کو جمع کیا گیا ہو، ہمارے علم میں نہیں ہے؛ البتہ علامہ ابن تیمیہ کے تفردات علامہ ابن حجر ہیثمی نے افتاویا لحدیثہ میں اور حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے الدرر الکامنہ میں شمار فرمائے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند