متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 12744
اگر
کوئی مسلم شخص بنا میری کسی غلطی کے میری عزت پر بہت سخت حملہ کرتا ہے اوروہ اس میں
کامیاب بھی ہوجاتا ہے یعنی کہ مجھے بے عزت کردیتا ہے تو کیا میں اس شخص کے لیے یہ
بدعا کرسکتا ہوں کہ[ اس شخص کی موت کافر کے روپ میں ہو یعنی کہ جب وہ مرے تو اس کے
پاس رائی کے دانے کے برابر بھی ایمان نہ ہو]؟

جواب نمبر: 12744
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 733=681/ب
ایسی بددعا کرنا مسلمان کے حق میں جائز نہیں، آپ صبر کیجیے اللہ تعالیٰ خود اسے ذلیل کرے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند