متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 172563
جواب نمبر: 17256301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1330-1097/H=12/1440
کسی گناہ کے مرتکب ہونے کی طرف اشارہ ہے تمام گناہوں سے سچی پکی توبہ کا اہتمام کریں اعمال صالحہ کو اختیار کریں برے اعمال و افعال سے نیز کسی کی حق تلفی سے بہت ہی بچتے رہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
نے خواب دیکھا کہ میں ایک انسان کا گوشت پکاکر کھارہا ہوں، خواب میں مجھ کو یہ علم
ہوتا ہے کہ یہ گوشت ایک انسان کا ہے۔ برائے کرم مجھ کو اس خواب کی تعبیر بتائیں۔
میرا بڑا بیٹا حذیفہ (عمر آٹھ سال) سنتا ہے
بولتا نہیں ہے، البتہ دیڑھ سال کی عمر میں کچھ ٹوٹے پھوٹے لفظ بولتا تھا۔ اب ہر
وقت اچھلتا رہتا ہے۔ کوئی بات یا چیز ا س کی مرضی کی نہ ہو تو بالکل توجہ نہیں
دیتا۔ پیشاب ، پائخانہ کا اکثر اشارہ نہیں دیتا۔ ڈاکٹر حضرات نے ایک نفسیاتی
بیماری [آٹیسم] بتائی ہے جس کا فی الحال کوئی علاج نہیں ہے۔ بہت سے روحانی علاج
والے حضرات سے رابطہ کیا تو اکثر نے اس کو پیدائشی اثر کہا۔کافی عملیات کے باوجود
کوئی بہتری نہیںآ ئی۔ اس سے چھوٹے تین بچے بالکل صحیح بولتے ہیں اوران کا رویہ بھی
ٹھیک ہے۔ اس کے متعلق تین خواب دیکھے گئے ہیں : (۱)پہلا خواب میری والدہ (حذیفہ کی دادی) نے
دیکھا کہ ایک کالا سانپ حذیفہ پر حملہ کرنے والا ہے۔ میری اہلیہ (حذیفہ کی والدہ)
خواب میں ہی چلاکر میری والدہ کو متوجہ کرتی ہیں۔ پھر میری والدہ ایک چاقو سے سانپ
کے ٹکڑے کردیتی ہیں۔ حذیفہ کو وہ سانپ کوئی نقصان نہیں دے سکتا۔ .....
اعلی حضرت کے پیروکاروں کے اعتراضات درست نہیں
2286 مناظر