• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 159265

    عنوان: حضرت، ہاتھی کی سواری کرنا کیسا ہے؟

    سوال: حضرت، ہاتھی کی سواری کرنا کیسا ہے؟ صحیح ہے یا نہیں؟ وضاحت کردیں۔

    جواب نمبر: 159265

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:678-564/sd=6/1439

    ہاتھی کی سواری کرنا جائز ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند