عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 50539
جواب نمبر: 5053901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 362-315/H=3/1435-U شریعت مطہرہ میں یہ جشن منانا بے اصل اور ناجائز ہے، غیر اسلامی طریقہ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جو لوگ مندرجہ ذیل باتوں کو جائز، صحیح بھی کہتے ہوں اور ان باتوں پر عمل بھی کرتے ہوں، کیا ایسے لوگوں کو دیوبندی مسلک کا کہہ سکتے ہیں؟ تیجہ، ساتواں، چالیسواں، سالانہ عرس، سنتوں کے بعد پھر اجتماعی دعا، امام کے لیے پگڑی یا رومال کو لازم سمجھنا ، ایسے چھوٹا گاؤں جس کی آبادی سو یا اس سے بھی کم ہو اس چھوٹے گاؤں میں بھی نماز جمعہ ، ستائیسں رجب، اور پندرہ شعبان کی راتوں کو اچھا کھانا پکانا اور مسجدوں میں بھیجنا، ایصال و ثواب کے بدلہ میں مال کھانا، بدعات کے خلاف حکیم الامت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانوی رحمة اللہ علیہ کے فتوی کونہ ماننے والوں کو دیوبندی مسلک کا کہہ سکتے ہیں؟
2203 مناظرکیا عید کے دن گلے ملنا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل سے ثابت ہے؟ اگر کوئی ہم سے گلے ملنے کے لیے آگے بڑھے تو کیا گلنے ملنا چاہیے؟
7438 مناظرکیا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دور میں اپنا یوم ولادت منایا تھا؟
2272 مناظرکھانے پر فاتحہ وغیرہ پڑھ کر ایصال ثواب کے لیے تقسیم کرنا؟