عقائد و ایمانیات - دعوت و تبلیغ

India

سوال # 169070

لوگوں کو جماعت میں چار مہینے یاچالیس دن نکالنے کے لیے دعوت دیتے وقت جہاد کے متعلق آیتوں کے اور حدیثوں کے فضائل کا اس جماعت میں جانے والوں کے لیے بتانا درست ہوگا یا نہیں؟

Published on: Mar 26, 2019

جواب # 169070

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 731-615/B=07/1440



چار مہینے کے لئے جماعت میں نکلنا یہ الگ کام ہے اور جہاد میں نکلنا الگ کام ہے۔ جہاد کے اجرو ثواب اور فضائل بتانا جماعت والوں کے لئے درست نہیں، یہ غلو ہے۔ اس سے بچنا چاہئے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات