• عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ

    سوال نمبر: 1699

    عنوان:

    پوچھنا یہ ہے کہ تبلیغی جماعت اور دعوت اسلامی میں کیا فرق ہے؟

    سوال:

    پوچھنا یہ ہے کہ تبلیغی جماعت اور دعوت اسلامی میں کیا فرق ہے؟

    جواب نمبر: 1699

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 648/ ن= 652/ ن

     

    تبلیغی جماعت سے تو مراد وہ مشہور جماعت ہے جو حضرت مولانا الیاس صاحب نور اللہ مرقدہ کے تبلیغی طریقہٴ کار کے مطابق کام کررہی ہے۔ مگر دعوتِ اسلامی کون سی جماعت ہے، کون اس کے بانی ہیں؟ کیا اس کا طریقہٴ کار ہے ہمیں کچھ معلوم نہیں ہے۔ آپ اس جماعت کے متعلق پوری تفصیلات روانہ فرمادیں تو ان شاء اللہ دونوں مذکورہ جماعتوں کے درمیان فرق بیان کیا جاسکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند