معاملات >> شیئرز وسرمایہ کاری
سوال نمبر: 226
میں نے کپڑے کا فی گز 100 روپے لیااس پر میں 300 روپے منافع کرونگاکیاشریعت کی رو سے یہ جائز ہے؟
میں نے کپڑے کا فی گز 100 روپے لیااس پر میں 300 روپے منافع کرونگاکیاشریعت کی رو سے یہ جائز ہے؟
جواب نمبر: 22631-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 279/ن=277/ن)
آدمی کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنی مملوکہ چیز کو جتنے میں چاہے فروخت کردے، لیکن بہت زیادہ نفع لینا خلاف مروت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا انٹراڈے (شیئر مارکیٹ) میں سرمایہ کاری کرنا ٹھیک ہے؟ (۲)زکوة کس کس چیزوں پر دینی ہے؟ (۳) میرا ایک پلاٹ اور ایک دکان ہے جو بیچنے کی نیت سے لیا ہے۔ کیااس پر زکوة دینی ہے؟ اگر دینی ہے تو کس مقدار سے دینی ہے؟
505 مناظرکیا اسلام میں شیئر کی روزانہ تجارت جائز ہے؟ یعنی اگر ہم کمپنی کا کوئیشیئرصبح کو خرید کرقیمت بڑھانے کی وجہ سے شام کو بیچنا چاہیں تاکہ ہمیں منافع ہو، تو کیا بیچ سکتے ہیں؟
346 مناظرمیں انٹراڈے تجارت (صبح کومال خریدکر شام کو بیچنا )کے بارے میں جاننا چاہتاہوں، کیا اسلام اس کی اجازت ہے؟ برا ہ کرم، باحوالہ جواب دیں۔
253 مناظرکیا شیئر سرٹیفکیٹ کا خریدنا اور بیچنا جائز ہے؟
242 مناظرکیا شوگر کمپنیوں کے حصص خریدنا جائز ہے؟
270 مناظر