عنوان:سونا ہندوستانی روپئے میں ادھار خریدنا یا بیچنا جائز ہے یا نہیں؟
سوال: سونا ہندوستانی روپئے میں ادھار خریدنا یا بیچنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب نمبر: 130330-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى:550/م = 539/م)
چونکہ روپئے اور سونا مختلف الجنس ہیں اس لیے روپئے سے سونا کی خرید و فروخت بطور ادھار بھی جائز ہے وعلتہ أي علة تحریم الزیادة القدر مع الجنس فإن جدا حرم الفضل والنساء وإن عدا حلاّ وإن وجد أحدہما حل الفضل وحرم النساء (در مختار: 7/404، ط زکریا دیوبند، باب الربا)