عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 28944
جواب نمبر: 2894401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 138=138-2/1432
اگر کریڈٹ کارڈ کے ذریعہ رقم لینے میں سود کی ادائیگی نہ کرنی پڑتی ہو تو لے کر قربانی کرسکتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
عید قربانی کی کھال خود استعمال نہ کرے تو کس کا حق ہے؟ اگر قربانی کی کھال فروخت کی جائے اور پھر جمع شدہ رقم پر اجتماعی کام کیاجائے مثلا مسجد کا بجلی بل اداکرنا یا گاؤں کی بجلی کا ٹرانسفر ٹھیک کرنا یا روڈ تعمیر کرنا وغیرہ۔ کیا اس قربانی کے جمع شدہ پیسوں پر یہ تمام کرنا جائز ہے؟ اگر جائز نہیں اور اجتماعی کام پر صرف کیاجائے توکیا حکم ہوگا؟ کیا قربانی میں کوئی فرق آئے گا؟
1397 مناظرپشاور میں چین سے چھوٹا گوشت درآمد ہو کر آتا ہے اور یہاں کے بازار میں بکتا ہے۔ یہ سستا ہوتا ہے ، 120میں ایک کلوگرام، جب کہ بازار کا ریٹ عموماً 220 ہوتا ہے۔ میں اس گوشت کو نہیں پسند کرتا ہوں ، کیوں کہ ہمیں معلوم نہیں کہ حلال ہوتا ہے یا نہیں ۔ چینی عام طور پر غیر مسلم ہیں اور وہ بڑی تعداد میں وہ آٹو میٹک ذبح کرتے ہیں۔ مجھے اس سلسلے میں رہ نمائی فرمائیں۔ اسی طرح سے انڈیا سے بڑے جانور کا گوشت درآمد کیا جاتا ہے۔ ہمیں اس بارے میں بھی نہیں معلوم ہوتا کہ حلال ہوتا ہے یا حرام۔ میں ان گوشتوں کو نہیں کھاتا ہوں۔
2767 مناظراگر
بچہ زندہ پیدا ہوا اور ایک دن تک زندہ رہا تو کیا اس کے لیے عقیقہ کرنا ہوگا یا نہیں؟
سوال کی وجہ یہ کہ جو علت حدیث شریف میں بتائی گئی وہ باقی نہیں رہی چونکہ وہ تو
مصائب وغیرہ سے محفوظ ہی ہے، جنت میں۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر قربانی کرنا؟
1252 مناظرکراچی میں ایک جماعت ہے جو قربانی کی کھالیں زبردستی لے لیتی ہے۔ کیا ان کو کھال دینے سے قربانی ہو جائے گی، یعنی اگر کھال کی مزید قیمت صدقہ نہ کی جائے تو؟ ان کو کھال نہ دینا ممکن نہیں وہ نہایت بدمعاش لوگ ہیں اور کسی حد تک جاسکتے ہیں؟
1478 مناظرقصائی جو جانور گوشت فروخت کرنے کے لئے ذبح کرتا ہے، اس میں عقیقہ کی نیت كرنا؟
3465 مناظر