• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 42568

    عنوان: کیا غیرمسلم کا جھوٹا کھانا پینا حلال ہے؟

    سوال: کیا غیرمسلم کا جھوٹا کھانا پینا حلال ہے؟

    جواب نمبر: 42568

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1757-633/L=1/1434 جی ہاں! غیرمسلم کا جھوٹا کھانا پینا حلال ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند