• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 604071

    عنوان:

    سورہٴ فاتحہ اور سورۃ ملانے میں كتنی تاخیر كی گنجائش ہے؟

    سوال:

    نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانے کے درمیان کتنی دیر ہونی چاہیے ؟

    جواب نمبر: 604071

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 858-692/B=10/1442

     سورہٴ فاتحہ کے بعد فوراً ہی سورہ ملانی چاہئے۔ اگر تین تسبیح یا اس سے زائد مقدار خاموش کھڑا رہا تو اس کے اوپر سجدہٴ سہو واجب ہوجائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند