عبادات >> قسم و نذر
سوال نمبر: 161953
جواب نمبر: 16195301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1244-1159/L=10/1439
آپ اس سے بات شروع کردیں اور اپنی بات پر توبہ واستغفار کرلیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
قسمیہ وعدہ توڑنے كا حكم؟
9306 مناظرمیری بیوی نے آج سے بارہ سال پہلے جب وہ تقریبا بارہ سال کی تھی تو ایک قسم کھائی تھی کہ وہ ایک بات کسی کو نہیں بتائے گی کیوں کہ اسے جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی تھی، لیکن ابھی ایک ماہ پہلے ہماری شادی ہوئی اور اس نے مجھے وہ بات بتادی کیوں کہ وہ اس بات کو اپنے دل میں رکھ کر بہت بڑا بوجھ محسوس کررہی تھی تو کیا اسے قسم کا کفارہ اداکرنا ہوگا؟
2277 مناظراللہ کے سوا کسی اور کی قسم کھانا جائز نہیں
7429 مناظرمیں نے خانہ کعبہ (مسجد حرام میں بیٹھ کر ایک قسم کھائی تھی کہ فلاں شخص سے بات نہیں کروں گا جب تک کہ وہ مجھ سے فلاں معاملہ پر اکتفا نہ کرلے․․․بعد میں میں نے اس سے بات کرلی۔ اب میں کیا کروں؟ اس کا کیا کفارہ ہے؟ کیایہ بہت بڑا گناہ ہے؟ مجھے بتائیں۔
3281 مناظرمیری
ہونے والی بیوی نے کچھ عرصہ پہلے ہماری شادی کے بارے میں قسمیں اٹھائی تھیں کہ اگر
ہماری شادی رمضان سے پہلے نہیں ہوئی او رعید کے بعد ہوئی تو پھر وہ عید الفطر کے
مہینے میں مجھ سے رابطہ نہیں کرے گی۔ مزید اس نے یہ بھی قسم اٹھائی کہ ستمبر اور
اکتوبر کے مہینے میں بھی مجھ سے نہیں ملیں گیں (مجھ کو میرا حق نہیں دے گی)۔اب
ہمارے والدین چاہتے ہیں کہ ہماری شادی عید کے فوراً بعد ہوجائے۔ اس سلسلے میں آپ
سے رابطہ کررہے ہیں کہ اگر ہماری شادی ہو جائے تو ہم کیا کریں گے؟ اب میری ہونے
والی بیوی اپنی قسم پر پچھتارہی ہے ،لیکن سمجھ میں نہیں آتا کہ کیا کریں۔ آپ سے
مدد کی طلب گار ہے کہ اگر ہماری شادی عید کے بعد ہو گئی تو ہم کیا کریں گے؟