• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 9602

    عنوان:

    میرا سوال یہ ہے کہ کیا کسی صحابی کے دو سو سے زیادہ اولاد تھی؟

    سوال:

    میرا سوال یہ ہے کہ کیا کسی صحابی کے دو سو سے زیادہ اولاد تھی؟

    جواب نمبر: 9602

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2467=2045/ ب

     

    ہمارے علم میں نہیں، حضرت انس رضی اللہ عنہ جو بچپن سے ہی حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کیا کرتے تھے ان کے لیے حضور صلی اللہ علیہ وسلم حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اولاد میں برکت کی دعا فرمائی تھی، تو حضور کس دعاء کی برکت سے انھیں 120 اولاد، اللہ نے عطا فرمائیں۔ یہ اولاد متعدد بیویوں سے تھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند