• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 24189

    عنوان: اہل بیت میں کون کون شامل ہیں؟ براہ کرم، مع دلیل جواب دیں۔

    سوال: اہل بیت میں کون کون شامل ہیں؟ براہ کرم، مع دلیل جواب دیں۔

    جواب نمبر: 24189

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1720=1720-1/1432

    اہل بیت میں ازواج مطہرات نیز حضرت فاطمہ حضرت علی اور حضرت حسن وحسین رضی اللہ عنہم شامل ہیں، حوالے کے لیے دیکھئے تفسیر ابن کثیر، ابن جریر، صحیح مسلم وغیرہ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند