• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 6672

    عنوان:

    دارالعلوم دیوبند کا قیام کب عمل میں آیا؟

    سوال:

    دارالعلوم دیوبند کا قیام کب عمل میں آیا؟

    جواب نمبر: 6672

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 695=695/ م

     

    جب ہندوستان میں انگریزوں کا تسلط ہوگیا تھا اور مسلمانوں کا دین وایمان پر قائم رہنا دشوار ہوگیاتھا، تو ہندوستان سے سامراجی قوتوں اور انگریزی تہذیب کا خاتمہ کرنے اور مسلمانوں کے دینی تحفظ کی غرض سے ۱۵/ محرم ۱۲۸۳ء مطابق ۱۸۶۶ء کو دارالعلوم دیوبند کا قیام عمل میں آیا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند