متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 11986
حضرت مجھے یہ جاننا ہے کہ تاریخ یعنی اسلامی تاریخ میں کتنے صحابہ کا نام مل سکتا ہے مجھے سارے صحابہ کا نام چاہیے یہ کیسے مل سکتا ہے، اور کہاں مل سکتا ہے؟ مہربانی کرکے مجھے کچھ بھی جانکاری دیں۔
حضرت مجھے یہ جاننا ہے کہ تاریخ یعنی اسلامی تاریخ میں کتنے صحابہ کا نام مل سکتا ہے مجھے سارے صحابہ کا نام چاہیے یہ کیسے مل سکتا ہے، اور کہاں مل سکتا ہے؟ مہربانی کرکے مجھے کچھ بھی جانکاری دیں۔
جواب نمبر: 1198601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتویٰ: 836=521/ھ
الإصابة في معرفة الصحابة (ب) طبقات ابن سعد (ج) تاریخ الخمیس (د) حیاة الصحابة کا مطالعہ کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیاکچھ صحابی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد مرتد ہوگے تھے ؟
13211 مناظرمیں حضرت حکیم اختر صاحب کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں۔ وہ کیسے ہیں، کیا ہم ان کے بیانات ان کی ویب سائٹ پر سن سکتے ہیں؟ میں دیوبند سے اس بات کی تصدیق کرنا چاہتا ہوں کہ کیا وہ صحیح آدمی ہیں یا نہیں؟ انڈیا میں بیعت ہونے کے لیے بہترشخص کون ہے؟
6091 مناظر