• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 146088

    عنوان: کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات پر حضرت علی نیزہ لے کر قبر کے پاس کھڑے ہوئے تھے ؟

    سوال: کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات پر حضرت علی نیزہ لے کر قبر کے پاس کھڑے ہوئے تھے ۔اور کیا حضرت عمر اور حضرت ابوبکر نے گزارش کی تھی کہ نعوزباللہ قبر کشائی کی جائے ہم نے جنازہ پڑھنا ہے یہ ایک ظالم شیعہ سے سنا ہے ،ساتھ کام کرتا ہے اسے منع کرتا ہوں کہ ایسی بات نہ کر، نہیں رکتا،سرکار نے اس کے ساتھ کام کرنے پر پابند کیا ہوا ہے ؟کیا کروں۔

    جواب نمبر: 146088

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 176-507/L=5/1438

    یہ قصہ شیعوں کا گھڑا ہوا ہے اس کی کوئی اصل نہیں ہے آپ کوشش کرکے کسی اور جگہ اپنا تبادلہ کرالیں اور جب تک ساتھ کام کرنا ہو اس سے احتیاط برتیں۔ 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند