معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 37067
جواب نمبر: 3706701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 259=201-3/1433 شریعت اسلام میں اس کی کوئی اصل نہیں ہے۔ (۲) کھانے کی ابتداء نمکین سے اور انتہا بھی نمکین پر ہونی چاہیے۔ کھانے کے بعد میٹھا کھانا سنت نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
رات کو کھانے کے برتنوں کو ڈھکنے کا حکم دیاگیاہے اگر کوئی نادانستہ ڈھکنا بھول جائے تو کیا اس کا حکم ہوگا؟ (۲) اگریہ دھونے کے قابل ہوجیسے کٹے ہوئے پھل، گوشت یا دارچینی وغیرہ جائے تو کیاصرف اس کا دھونا کافی ہوگا؟ (ب) اگر یہ کوئی ایسی چیز ہوجس کے اوپر کے حصے کو پھینکے جاسکتے ہیں جیسے پنیر، کیک وغیرہ (ت) یا اگر وہ دھونے کے قابل نہ ہوجیسے شوربہ، بریڈ یا سیال شیٴ تو کیا اسے کھایا جانا چاہئے یا پھینک دینا چاہئے یا جانوروں کو کھلادینا چاہئے؟
7300 مناظرجب نبی نے انگوٹھی بہنی ہے تو وہ سنت کیوں نہیں ہوئی؟
3665 مناظرغیر مقلد (اہل حدیث) کے ذبح کئے ہوئے جانور کا گوشت کھانا کیسا ہے؟ برائے مہربانی جلد جواب عنایت فرماویں۔
2685 مناظربینک ملازم کی کمائی سے کھانا کھانا
7299 مناظرجیسا کہ قرآن میں لکھا ہے کہ ہمارے لیے وہ کھانا حرام ہے جس پر غیر اللہ کا نام لیا گیا ہو۔ کچھ لوگ کھانے کا فاتحہ کرتے ہیں یعنی کھانے پر قرآن کی کچھ آیتیں پڑھتے ہیں او رنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یا کسی ولی اللہ کا نام لیتے ہیں۔ کیا ایساکھانا بھی حرام ہے؟ (۲)ہم سرکاری کوارٹر میں رہتے ہیں او رہمارے سارے اسٹاف غیر مسلم ہیں جب ہم قربانی کرتے ہیں تو انھیں گوشت نہیں دیتے اور نہ ہی دعوت دیتے ہیں مگر ایسا کرنے سے ہمیشہ وہ لوگ بولتے ہیں کہ تمہارا کیسا مذہب ہے جس میں غیر مسلموں کو قربانی کا گوشت دینا منع ہے ،جب کہ ہم لوگ مسلمانوں کو اپنے ہر تہوار میں دعوت دیتے ہیں۔
5155 مناظربائیں ہاتھ سے کھانا کیوں منع ہے اگر کوئی عادت کی وجہ سے مجبور ہو تو کیا یہ گناہ ہے؟ برائے مہربانی اردو میں حدیث کے حوالہ سے بتائیں۔
6697 مناظرآپ نے لکھا ہے کہ سمندری کھانے میں مچھلی حلال ہے۔ اگر آپ مچھلی کی تعریف بتادیں تو ہمارے لیے آسانی ہوجائے گی۔ کیوں کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اگر مچھلی کے اوپر چھلکا ہو تو حرام ہے۔
2746 مناظر