معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 162758
جواب نمبر: 16275801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1059-916/B=11/1439
ایسے شخص کی کمائی مکروہ ہے، اس کے یہاں دعوت کھانا بھی مکروہ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مفتی صاحب ! میرا ایک دوست ہے اس کا نام دانش ہے وہ کہتا ہے کہ اسلام میں بیئر پینا جائز ہے۔ وہ کہتا ہے کہ میں تو ہر مہینہ اپنے گھر والوں کو بیئر لاکر پلاتا ہوں اور ہمیں بھی یہی کہتا ہے کہ تم لوگ بھی اپنے گھر والوں کو پلایا کرو، یہمفید ہوتی ہے اور خون کو صاف کرتی ہے۔ جب کہ میں نے معلومات کی تو مجھے پتہ چلا کہ بیئر میں بھی الکوحل ہوتی ہے لیکن وہ کہتا ہے کہ میں جو بیئر لاتا ہوں اس میں لکھا ہوتا ہے کہ یہ الکوحل سے پاک ہے۔ برائے کرم آپ وضاحت کردیجئے ۔اور ایک بات اور بتایئے کہ کیا اسلام میں گٹکھا کھانا یا پان وغیرہ چبانا جائز ہے؟
5579 مناظرانگور کا جوس پینا کیسا ہے؟
6791 مناظرمیرا سوال اوجھڑی کے بارے میں ہے، اس کا کھانا کیسا ہے؟
شوقیہ طور پر کبھی کبھار صاف مٹی کھانا حلال ہے یا حرام؟
4639 مناظرباڈی اسپرے استعمال کرنا کیسا ہے؟ کہاجاتاہے اس میں الکوحل ہوتا ہے لیکن الکوحل کی کئی قسمیں ہیں جیسے دوائی میں الکوحل ہوتا ہے۔ اگر اسپرے لگانا منع ہے چونکہ اس میں الکوحل ہے، تو مسجد کو پینٹ دینا کیسا ہے کیوں کہ پینٹ میں الکوحل ہوتاہے۔ اسی طرح پرنٹنگ کی ہر روشنائی میں الکوحل ہوتاہے۔میں بہت پریشان ہوں برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
5123 مناظر