معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 165933
جواب نمبر: 165933
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:174-109/L=2/1440
حلال جانور کے جن اجزاء کا کھانا ممنوع ہے ان میں ہڈی کا ذکر نہیں ہے؛اس لیے ہڈی کھانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
ما یحرم من أجزاء الحیوان المأکول سبعة: الدم المسفوح والذکر والأنثیان والقبل والغدة والمثانة والمرارة، بدائع اھ(شامی ۹: ۴۵۱کتاب الذبائح، ط مکتبة زکریا دیوبند)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند