• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 11875

    عنوان:

    کیا اجنا موٹو ملا ہوا کھانا کھاسکتے ہیں؟ برائے کرم وضاحت فرمادیجئے۔

    سوال:

    کیا اجنا موٹو ملا ہوا کھانا کھاسکتے ہیں؟ برائے کرم وضاحت فرمادیجئے۔

    جواب نمبر: 11875

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 543=146t

     

    اجنا موٹو میں کیا کیا اجزاء شامل ہیں اس کا ہمیں علم نہیں ہے، اگر آپ کو اس میں کسی ناپاک چیز کے شامل کیے جانے کا علم یا ظن غالب ہو تو آپ اس کو استعمال کرنے سے اجتناب کریں، یہی اولیٰ و بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند