دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 538
معاشرت >> لباس و وضع قطع
Q.
میری داڑھی ہے، یہ تقریبا ڈھائی مشت لمبی ہے، میری فیملی کے کچھ افراد اور آفس کے رفقاء کہتے ہیں کہ یہ اچھی نہیں لگتی ہے، تم کو صرف ایک مشت داڑھی رکھنی چاہئے۔ میراسوال یہ ہے کہ: (۱) کیا اچھا لگنے کے لیے داڑھی کو چھوٹاکرناجائزہے؟ (۲) کچھ لوگوں کا کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے مدینہ میں ایک شخص کی داڑھی چھوٹی کروادیا تھا کیونکہ اس کی داڑھی ایک مشت سے زیادہ تھی ۔ کیا یہ حوا لہ درست ہے؟
1848 مناظر
Q.
بوڈی اسپرے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ لگانا ٹھیک ہے اور کچھ کہتے ہیں کہ نہیں۔ کچھ کہتے ہیں کہ جب پرفیوم کو لگایا جاتاہے تو الکوحل کا اثر ختم ہوجاتا ہے، کچھ کہتے ہیں جو الکوحل حرام ہوتاہے وہ پر فیوم میں نہیں ہوتاہے۔ براہ کرم، تفصیل سے جواب دیں ۔ عموما پرفیوم کے باہر صرف الکوحل ہوتاہے تو ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ یہ کونسا الکوحل ہے؟
1981 مناظر
Q.
قرآن و حدیث کی روشنی میں آیت اور حدیث کے ساتھ جواب مرحمت فرمائیں کہ اسلام میں داڑھی اور مونچھ کا کیاحکم ہے؟
2701 مناظر
Q.
میں سند یافتہ اکاؤنٹینٹ ہوں اور قطر میں دنیا کے چار بڑے آڈٹ کمپنیوں میں سے ایک میں کام کرتاہوں ۔ میرے کچھ سوالات ہیں: (۱) مجھے شرٹ اور ٹائی پہننا پڑتاہے، کیا یہ اسلام میں جا ئز ہے؟ میں لوگوں کو ٹائی پہنے ہوئے نماز پڑھتے دیکھتاہوں۔ (۲) بحیثیت آڈیٹر مجھے انٹرسٹ انکم اور اپنے گاہکوں کے اخراجات کو چیک کرنا پڑتاہے، کیا یہ جائزامر ہے؟ (۳) میری آفس اور ہمارے گاہکوں کی جگہوں میں کچھ لڑکیا ں بھی کام کرتی ہیں اور کبھی کبھار ان کے ساتھ بھی معاملہ پڑتاہے، کیا اس کی اجازت ہے؟
1638 مناظر
Q.
میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ مرد کے لیے چاندی کی کتنی مقدار جائز ہے؟ یعنی مرد اپنے جسم پر کتنی چاندی کا استعمال کرسکتا ہے؟ (۲) نیز، کیا مرد کے لیے یہ جائز ہے کہ وہ سونے کا دانت لگوائے؟
17818 مناظر
Q.
میری بیوی طلاق لینا چاہتی ہے، اب تک میں اس سے گریز کرتارہا ہوں، لیکن اب وہ اس سلسلے میں کورٹ جارہی ہے ۔ ہمارا ایک سال کا بچہ بھی ہے۔ میں نے ایک کتاب میں پڑھا ہے کہ فقہ حنفی کے مطابق اگر کوئی عورت بلاکسی معقول وجہ کے طلاق لے تو بچوں پر اس کا کوئی حق نہیں رہتا۔ رہ نمائی فرمائیں۔
1150 مناظر
Q.
میں نے داڑھی رکھی ہے، اس لیے کہ یہ سنت ہے لیکن اس پر نہ میرے والدین خوش ہیں اور نہ ہی میری بیوی ۔ اس داڑھی پران کی خواہش ہے کہ میں یہ چھوٹی کرلوں یا منڈوادوں۔ آپ مجھے یہ بتادیں کہ اگر والدین یہ کہہ دیں کہدداڑھی منڈوادو یا چھوٹی کرلوتوکیاان کی یہ بات مانی جائے گی؟ براہ کرم، جواب دیں۔
1493 مناظر
Q.
براہ کرم، کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ شوہر اپنی مطلقہ بیوی کو جو نان و نفقہ دے گا اس کی اصل مقدار کیا ہے؟ ہمیں معلوم نہیں کہ اصل میں کتنا ادا کرنا چاہیے خواہ پیسہ ہو یا سامان؟
1634 مناظر
Q.
ساس اور سسر کا شرعاً کیا مقام ہے؟ کیا ساس داماد سے پردہ کرسکتی ہے؟
5436 مناظر
Q.
کیا اسلام میں کسی غیر مسلم سے دوستی کرنا منع ہے؟
1378 مناظر
Q.
اگر خاوند کو بیوی کے چال چلن پر شبہ ہوجائے، اگرچہ اس نے آنکھوں سے نہیں دیکھا مگر بیوی کے بعض حرکات و سکنات سے اس کا شک تقریباً یقین تک پہنچ جائے تو اس صورت میں خاوند بات کی تہہ تک کیا کرے۔ کیاوہ بیوی سے قسم لے سکتا ہے یا اس کو تشدد کرکے منواسکتا ہے۔ اوراگر بیوی خاوند کی بے خبری میں حرام کاری کی مرتکب ہوتی ہے تو کیا خاوند پر بھی اس کا گناہ ہے یا نہیں؟ نیز ولد الزنا کے کیا کچھ علامتیں ہیں؟
2783 مناظر
Q.
موٴدبانہ عرض ہے کہ میں ایک لڑکے کو پالنا چاہتا ہوں کیوں کہ میرے پاس صرف ایک لڑکی ہی ہے، کوئی لڑکا نہیں ہے، اس لیے کسی کا بیٹا لے کر پالنا چاہتا ہوں۔ کیا وہ لڑکا بالغ ہونے کے بعد میری بیوی اور لڑکی کے لیے محرم بن سکتا ہے یا غیر محرم ہی رہے گا؟ براہ مہربانی، تفصیل سے قرآن و سنت کی روشنی میں بتادیں۔ خدارا جلد جواب دیجئے گا۔
2388 مناظر
Q.
اگر کوئی شخص جماعت میں موجود لوگوں سے زیادہ قرآن جانتا ہو لیکن وہ داڑھی تراشتا ہو اور ایک مشت سے کم رکھتا ہو تو کیا وہ امامت کرسکتا ہے؟ (۲) میں نے صحیح مسلم اور صحیح نسائی میں حدیث دیکھی ہے کہ امامت کا مستحق وہ ہے جو اعلم بالقرآن و الحدیث ہو، یا جس نے پہلے ہجرت کی ہو، یا پھرجس کی عمر زیادہ ہو۔ براہ کرم، اس سلسلے میں وضاحت فرمائیں۔ نیز، اگر کوئی پوری داڑھی منڈاتا ہو تو اس کی امامت کے بارے میں کیا حکم ہے؟
1324 مناظر
Q.
قدم بوسی جائز ہے یا نہیں اور اس کا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
3249 مناظر
Q.
میرا سوال انتہائی نازک ہے۔ میرے والد کی شادی میری والدہ سے اور بدلے میں میری پھوپھی کی شادی میرے ماموں سے ہوئی تھی۔ ..... میرا سوال یہ ہے کہ میرے ابو بولتے ہیں کہ میرے پاس آجاؤ لیکن ان کی پابندیوں کی وجہ سے اور ماموں و خالہ نے جو زندگی بھر پالا اور پیار و محبت دیا اس کی وجہ سے اور ابو کی طرف سے دینی پابندیوں کی وجہ سے میرا دل نہیں چاہتا ان لوگوں کو چھوڑ کر جانے کا۔ میرا سوال یہ ہے کہ شریعت میں اس کا کیا حکم ہے؟ ایسے باپ کے پاس جانا ٹھیک ہے؟ کیا ایسے باپ کی اطاعت ٹھیک ہے؟ اور اگر ٹھیک ہے اور اس کے باوجود نہیں جاؤں تو کیا یہ جائز ہے؟ معذرت چاہتا ہوں، سوال تھوڑا لمبا ہواگیا۔
1314 مناظر
Q.
میں جاننا چاہتا ہوں کہ دادی کے شرعی حقوق و احکام کیا ہیں؟
2633 مناظر
Q.
مجھے یہ پوچھنا ہے کہ بازاروں میں کچھ لوگ بھیک مانگتے ہیں، کیا اسلام بھیک مانگنے کی اجازت دیتا ہے؟ اور کچھ لوگ مسجد میں بھی چندہ مانگتے ہیں ، کیا یہ جائز ہے؟
9793 مناظر
First
Previous
25
26
27