• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 160532

    عنوان: قرآن کی آخری کون سی آیت نازل ہوئی

    سوال: قرآن کی آخری کون سی آیت نازل ہوئی۔

    جواب نمبر: 160532

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:854-781/M=8/1439

    نسائی وغیرہ کی روایت کے مطابق قرآن کی سب سے آخری آیت نزول کے اعتبار سے یہ ہے: وَاتَّقُوا یَوْمًا تُرْجَعُونَ فِیہِ إِلَی اللَّہِ ثُمَّ تُوَفَّی کُلُّ نَفْسٍ مَا کَسَبَتْ وَہُمْ لَا یُظْلَمُونَ O(البقرة: ۲۸۱) (بخاری شریف: ۲/ ۲۵۸) (تفسیر ابن کثیر: ۱/ ۶۵۷، ط: زکریا دیوبند)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند