• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 151533

    عنوان: کیا سوتیلی ماں کی بہن سے نکاح ہوتا ہے یا نہیں؟

    سوال: کیا سوتیلی ماں کی بہن سے نکاح ہوتا ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 151533

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1073-957/sn=8/1438

    جی ہاں! نکاح ہوسکتا ہے؛ کیونکہ وہ محرم نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند