• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 23936

    عنوان: 23/3/2010کو شادی ہوئی اس حالت میں کہ لڑکی چھ مہینے حمل سے تھی کسی غیر لڑکے سے، براہ کرم، بتائیں کہ نکاح ہوا یا نہیں ؟ لڑکے کی منکوحہ سے پہلے سے جان پہچان نہیں تھی۔

    سوال: 23/3/2010کو شادی ہوئی اس حالت میں کہ لڑکی چھ مہینے حمل سے تھی کسی غیر لڑکے سے، براہ کرم، بتائیں کہ نکاح ہوا یا نہیں ؟ لڑکے کی منکوحہ سے پہلے سے جان پہچان نہیں تھی۔

    جواب نمبر: 23936

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1392=287-8/1431

    اگر وہ لڑکی زنا سے حاملہ تھی تو اس حالت میں اس کا نکاح صحیح ہوگیا: وصح نکاحُ حُبْلَی من زنا (درمختار)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند