• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 40364

    عنوان: رات میں پیاز كھانا درست ہے

    سوال: کیا رات کو پیاز کھانا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 40364

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1583-1233/B=8/1433 جس طرح دن میں پیاز کھانا درست ہے، اسی طرح رات میں بھی کھانا درست ہے۔ یہ سمجھنا کہ رات کو پیاز کھانا ناجائز ہے، اس کی کوئی اصل نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند