• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 36538

    عنوان: کیا پیزا کھانا حلال ہے ؟

    سوال: کیا پیزا کھانا حلال ہے ؟

    جواب نمبر: 36538

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 283=283-2/1433 کوئی حرام ونجس چیز اس میں نہ ہو تو کھانا جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند