معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 27432
جواب نمبر: 2743201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 1648=1648-11/1431
غیر اللہ کے نام کا چڑھاوا چڑھانا حرام وناجائز ہے اور ایسا کھانا کھانا جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں سگریٹ پیتاہوں، کیا سگریٹ کے متعلق کچھ تفصیلات بتائیں گے؟ اسلام سگریٹ نوشی کے بارے میں کیا کہتاہے؟
کیا
فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا کھانے میں تین انگلیوں سے
کھانا سنت ہے؟
حرام و حلال چیز کی پہچان كیسے ہو؟
8153 مناظرمچھلی کے کون کون سے اجزاء حلال ہیں؟
6585 مناظر