معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 36477
جواب نمبر: 3647701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 258=258-2/1433 اگر اس کھانے میں حرام ونجس چیز نہ ہونے کا اطمینان و یقین ہو تو اس کا کھانا ناجائز نہیں، کھاسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سویابین كھانا كیسا ہے؟
8271 مناظرمیں جس آفس میں
کام کرتا ہوں وہاں پر اسٹیل اور کانچ کے گلاس رکھے ہیں۔ ہندو اور مسلمان بھی انھیں
گلاس میں پانی پیتے ہی۔ جب کہ انھیں گلاس میں ہندو کرمچاری شراب بھی پیتے ہیں۔ کیا
ان گلاسوں میں پانی پینا جائز ہے؟
میرا سوال ہے کہ کیا غیر مسلم کے ساتھ ایک پلیٹ میں کھانا کھانا صحیح ہے یا نہیں؟
1958 مناظرہم ہیں انڈین لیکن سعودی عربیہ میں ہی پیداہوئے اور یہیں پرورش ہوئی۔ الحمد للہ یہاں بہت سارے فیملی دوست بھی ہیں، اور پڑوسی بھی بہت ہیں جو ہمیں اپنے گھر پر بہت بلاتے ہیں ۔ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ یہاں پر بہت سی نہیں بلکہ اکثر بیسک اسنیک اورفوڈ آئٹم (کھانے کی اشیاء)ایسے ہیں جو کہ یا تو حرام ہیں یا مشکوک۔ (اس پر اطلاع ہم نے muslimconsumergroup.comسے لی ہے)۔ اب سوال یہ ہے کہ چونکہ ہمارے اوپر دعوت فرض ہے اور اپنے اخلاق سے سب کو اس کام کی طرف کھینچنا ہے لیکن ایک حرام کا لقمہ ہمیں چالیس دن اللہ سے بہت دور کردیتاہے۔ یعنی نہ دعا قبول نہ نماز قبول تو ایسی حالت میں کیا کرنا چاہیے؟وہ لوگ ہمارے پاس آتے آتے اور بلاتے بلاتے تھک کر ہم سے کٹ بھی سکتے ہیں پھر دعوت کا کام کہاں گیا اور سب سے ضروری پڑوسی کا حق ہے۔ کیا ہوگا اگر اتنے بلانے پر ہم نہ جائیں؟ اگر کوئی آسانی سے اس کھانے کی پریشانی کو مان جائے تو کوئی پریشانی نہیں لیکن یہاں سب کہتے ہیں کہ مسلمان ملک ہے اور یہاں کی حکومت ہر چیز چیک کرکے امپورٹ (درآمد)کرتی ہے۔ برائے کرم کوئی حل بتائیں۔
2391 مناظرٹیسٹنگ پاؤڈر(اجیناموٹا، نمک)ہے شاید آپ لوگ بھی اس سے واقف ہوں گے۔ یہ معلوم کرناہے کہ یہ چیز حلا ل ہے یا حرام؟
3021 مناظر