معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 11135
میرا سوال ہے کہ کیا غیر مسلم کے ساتھ ایک پلیٹ میں کھانا کھانا صحیح ہے یا نہیں؟
میرا سوال ہے کہ کیا غیر مسلم کے ساتھ ایک پلیٹ میں کھانا کھانا صحیح ہے یا نہیں؟
جواب نمبر: 1113501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 416=301/ھ
کھانا حلال اور پاک ہو ،کسی مفسدہ کا اندیشہ نہ ہو اور کبھی کبھار اتفاقاً کھالیا تو گنجائش ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہماری بلڈنگ میں سب رہتے ہیں۔ بریلوی بھی، ہندو بھی۔ ہندو لوگ ہولی دیوالی کا کھانا اور بریلوی لوگ گیارہویں اور بارہویں کی نیاز بھیجتے ہیں۔ کیا یہ کھانا ہمارے لیے جائز ہے یا نہیں؟ تفصیل سے قرآن اورحدیث کی روشنی میں جواب دینا مہربانی ہوگی۔
574 مناظردو سوال کا جوا ب فرمادیں۔ 1- اگر کو ئی صا حب یہ اصرار کریں کہ قرآن سے ثابت ہے کہ گوشت کا ذ بیحہ ہونا ضروری نہیں اسلئے وہ McDonald اور Kentucky Fried chicken کھا لیتے ہیں کیونکہ وہ امریکا میں رہائش پذیر ہیں۔ کیا یہ جائز ہے یا ناجائز یا حلال یا حرام ؟ 2- ان صا حب سے دیندار لڑکی کا رشتہ طے کرنا مناسب ہے یا نہیں؟
511 مناظرمیں ایک سرکاری یونیورسٹی
میں کام کرتاہوں، ہمارے دفتر میں بہت سے پرانے اور بیکار کاغذ (زائد کاغذ) جمع
ہوگئے ہیں۔ دفتر والوں نے اسے بیچ کر اس پر کچھ خوراک منگوالیا۔ کیا یہ خوراک
کھاناجائز ہے؟
بائیں ہاتھ سے کھانا کیوں منع ہے اگر کوئی عادت کی وجہ سے مجبور ہو تو کیا یہ گناہ ہے؟ برائے مہربانی اردو میں حدیث کے حوالہ سے بتائیں۔
992 مناظرآج
ہم نے ایک کھانا تیار کیا جس کانام حلیم ہے جب کہ ہم کومعلوم ہے کہ حلیم اللہ کا
بھی نام ہے۔ تو کیا اس کھانے کو حلیم کہنا جائز ہے؟
پانی میں رہنے والے جانوروں میں کون کون سے حلال اور کون کون سے حرام اور کون کون سے مکروہ ہیں؟
1029 مناظر