معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 27297
جواب نمبر: 2729731-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 1768=1282-12/1431
سانڈے جس کی چربی کا تیل نکالا جاتا ہے خبیث جانوروں میں سے ہے، لہٰذا اس کا گوشت کھانا جائز نہیں، البتہ اگر اس کا تیل بطور دوا استعمال کیا جائے تو اس کی گنجائش ہے، بشرطیکہ نماز سے پہلے اس کو دھولیا جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جس حلال جانور پر حكومت كی طرف سے پابندی ہو اس كا گوشت كھانا كیسا ہے؟
6738 مناظرحلال جانور کا چمڑا کھانا کیسا ہے ؟
16039 مناظراگر کوئی مسلم دوست بینک میں کام کر رہا ہو اور اس کی تنخواہ سودی ہو اور وہ اپنی طرف سے کچھ کھلائے پیلائے تو اس کی کمائی سے کھانے کو منع کر دیاجائے یا دعوت قبول کرلی جائے؟
1857 مناظراگر
آدمی ناپاک ہو اور کچھ کھانا یا پینا چاہے تو کیا بسم اللہ پڑھ سکتاہے؟