• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 15313

    عنوان:

    کیا صرف استغفراللہ کہہ کر استغفار کی تسبیح کی جاسکتی ہے؟

    سوال:

    کیا صرف استغفراللہ کہہ کر استغفار کی تسبیح کی جاسکتی ہے؟

    جواب نمبر: 15313

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1387=1406/1430/ل

     

    استغفر اللہ کہہ کر استغفار کی تسبیح کی جاسکتی ہے، البتہ وارد صیغہ استغفارکا پڑھنا اولیٰ وافضل ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند