• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 32657

    عنوان: کیا جو لوگ شراب پیتے ہیں ہم ان کو سلام کرسکتے ہیں؟

    سوال: کیا جو لوگ شراب پیتے ہیں ہم ان کو سلام کرسکتے ہیں؟اس کی اجازت ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 32657

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 953=361-6/1432 ایسے لوگوں کو سلام کرنا مکروہ ہے، قال في الدر المختار: سلامک مکروہ إلی قولہ وشبہ بخلقہم (درمختار) وفيالشامي: والمراد من یشابہہم في فسقہم من سائر أرباب المعاصي کمن یلعب بالقمار أو یشرب الخمر (درمختار مع الشامي: ۲/۳۷۴)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند