دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1484
عبادات >> زکاة و صدقات
Q.
میرا سوال زکات سے متعلق ہے۔ میں تقریبا ۱۳ / مہینے سے کام نہیں کر رہا ہوں، اس وقت میں ایم اے پڑھائی کررہاہوں، ایک سال سے زائد عرصہ تک میں نے کچھ بھی نہیں کمایاہے ۔ ۱۳/ مہینے قبل میں نے جو روپئے کمائے تھے، میں انہیں روپئے میں سے اپنی پڑھائی پر خرچ کر رہاہوں ۔ آخری رمضان میں میں نے شریعی قانون کے مطابق اپنے روپئے کی زکات دی تھی ۔میر ا سوا ل یہ ہے کہ کیا میں اس رمضان کو اپنے روپئے کی زکات دوں جبکہ میں نے س تقریبا ایک سا ل سے ایک روپیہ بھی نہیں کمایاہے۔ براہ کرم، میری رہ نمائی فرمائیں۔
2005 مناظر
Q.
آپ نے میرے سوال ۲۲۳۰/ کا جواب بہت واضح طریقے سے دیا ہے، لیکن آپ سے ایک بات پوچھنا چاہتاہوں کہ جب بیوی کی کوئی آمدنی نہ ہو تو وہ آپنے زیورکی زکات د ے گی؟ یا اس کے حصے کی زکات بھی میں دوں گا؟ براہ کرم، جواب دیں۔
1577 مناظر
Q.
میں نے بیوی کو کچھ زیور دیا ہے اور کچھ ان کے والدین نے دیا ہے، اور اس کے علاو ہ ہمارے تین بچے بھی ہیں جن میں سے دو کو ان کے نانا نانی کچھ سونا کی چیزیں دی ہیں۔ اب مجھے ان سب کی زکاة دینی ہے یا سب اپنی اپنی دے سکتے ہیں؟ بچے تو بالغ نہیں ہیں ان پر تو زکاة فرض نہیں ہے۔(۲) جتنے زیور ہمارے پاس ہیں ہم اتنی زکاة نہیں دیے سکتے ہیں۔ ایک صاحب مجھ سے کہہ رہے تھے کہ تمہارے پاس جو زیور ہیں ان میں سے جتنی زکاة تم دے سکتے ہو وہ اپنے نام رکھو اور باقی کو بچوں کے نام کر دو ان پر تو زکاة فرض نہیں ہے۔ میرا سب سے بڑا بچہ تین سال کا ہے۔ براہ کرم، میری رہ نما ئی فر مائیں۔
4026 مناظر
Q.
کیا مجھے اپنی بیوی کے ان زیورات کی زکاة دینی ہوگی جسے وہ پہنتی ہے؟ اور کیا ان زیورات کی بھی زکاة ہوگی جنھیں وہ کبھی کبھی حتی کہ سال میں ایک آدھ بار پہنتی ہے؟ (۲) اگر کوئی بیمار ہو اور ہم صدقہ دینا چاہیں تاکہ اس کی طبیعت ٹھیک ہوجائے ، ہم بکری یا مرغ ذبح کریں اور بکری کا گوشت یا مرغ کے حصے غریبوں کو دیدیں اور کچھ اپنے لیے بھی پکالیں، تو یہ درست ہے؟ ایک صاحب کا کہنا ہے کہ صدقہ اپنے گھر میں نہیں دے سکتے ، اسے صرف باہر کے لوگوں کو ہی دینا چاہیے۔
2388 مناظر
Q.
میں ایک مدرسہ کو جانتاہوں، وہ زکاة لیتاہے ،لیکن طلبہ کو اس پیسے کا مالک نہیں بناتاہے ، لیکن طلبہ کے خوراک اور رہائش مدرسہ میں ہی ہوتاہے، کیا اس جگہ زکاة دینا جائزہے ؟جب کہ وہ زکاة کے پیسے کا کسی کو مالک نہیں بناتاہے۔
1587 مناظر
Q.
میرے والد گذشتہ دو ماہ سے کو ما (بے ہوشی کی نیند) میں ہیں ، کیا ہم لوگ ( میں خود، میرے سبھی بھائی، اور ہماری ماں) ان کی زکا ة کا حساب کر کے ان کی طر ف سے ان کے روپئے سے زکاة ادا کر سکتے ہیں؟ اس طرح سے کیا اللہ رب العزت ان کی زکاة قبو ل فرمائیں گے؟
1093 مناظر
Q.
زکوۃ اور بینکنگ سود کے بارے میں رہ نمائی فرمائیں۔
3330 مناظر
Q.
ہمارے لاہور میں ایک ادارہ ہے ،یہ ادارہ لوگوں کو فری قرآن پاک فراہم کرتا ہے ، جن کے پاس پیسے نہیں ہوتے ، خاص کر افریقی ممالک میں( یعنی گھانا) ، ان کے پاس قرآن بھیجے جاتے ہیں ، کیوں کہ گھانا کے کچھ مدارس سے اس ادارہ میں خط آیا ہے کہ ہمارے پاس قرآن پاک کم ہیں ، ہمیں قرآن پاک بھیج دیں ۔ ادارہ کے لوگ زکاة بھی وصول کرتے ہیں ، کیا وہ زکاة کی رقم سے قرآن خرید کر افریقی ممالک میں بھیجواسکتے ہیں؟
1825 مناظر
Q.
ہماری آفس میں جھاڑو دینے والا ایک عیسائی ہے اور ایک مقامی چرچ کا پادری بھی ۔اس نے ایک چرچ کی تعمیر کے لیے فنڈ اکٹھا کرنے کی درخواست کی تھی، اس کے لیے ہمار ے ایک رفیق کارنے فنڈ جمع کرنا شروع کردیاہے۔ کیا چرچ کے لیے مسلمان چندہ دے سکتے ہیں؟ براہ کرم، قرآن و حدیث یا کسی مستند کتاب کا حوالہ دیں۔ میں نے لوگوں کو چرچ کے لیے چندہ دینے سے منع کیاہے تو وہ مجھ سے حوالہ مانگ رہے ہیں ، وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ کچھ مسلم حکمرانوں نے چر چ بنایا ہے۔
2419 مناظر
Q.
ہمارے پھلوں (آلو ، بخارا، خوبانی وغیرہ) کے باغات ہیں ، ہم حکومت کو باغات میں استعمال ہونے والے پانی کے روپئے دیتے ہیں۔ (۱) جب ہم دوسرے تاجروں کو پھل فروخت کرتے ہیں تو نصف عشر ادا کرتے ہیں، کیا یہ صحیح ہے؟ (۲) بسااوقات ایساہوتاہے کہ کسی وجہ سے تاجر ہمارے باغات کو نہیں خریدنا چاہتے ہیں تو ہم ازخود پھلوں کو دوسری مارکیٹ میں لے جانے کا انتظام کرتے ہیں،یہ ہم کو مہنگا پڑتا ہے، پھلوں کو پیک کرنے وغیرہ میں زیادہ خرچ آجاتاہے۔ اس صورت میں ہمیں کیا کرناچاہئے ؟ ٹوٹل رقم میں نصف عشر ادا کریں یا پھلوں کے پیکنگ وغیرہ کے اخراجات کوچھوڑکراداد کریں ؟ کبھی ایسا بھی ہوتاہے کہ قیمت گھٹ جانے کی وجہ سے صرف اخراجات پورے ہوپاتے ہیں۔ اس سال کی ٹوٹل رقم ۳۰۰۰۰۰/ ہوئی، اخراجات کو ہٹاکر۲۲۰۰۰۰/ ہوتے ہیں، تو میں ۳۰۰۰۰۰/میں نصف عشر ادا کروں یا صرف ۲۲۰۰۰۰/ میں نصف عشر اداکروں؟
2269 مناظر
Q.
کیا جس شخص کو زکوٰة ادا کی جارہی ہو اسے بتانا ضروری ہے کہ یہ رقم زکوٰة کی ہے۔ یا صرف دل میں زکوٰة کا ارادہ کافی ہے۔
5031 مناظر
Q.
گذشتہ تین برسوں سے میرے پاس ایک گھر تھا، حال ہی میں میں نے اس گھر کو بیچ دیا ہے۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ اس گھر کی قیمت پر اس وقت زکاة ہے یا سال پورا ہونے کے بعد؟
1287 مناظر
Q.
تنگ دستی کی وجہ سے جانکنی کی نوبت آجائے تو کسی قدر چوری کی گنجائش ہے؟
3700 مناظر
Q.
کسی پیر کے کہنے پر صرف کالا کپڑے کا صدقہ دینا جائز ہے یا نہیں؟
2166 مناظر
Q.
کرایے پر چلائی جانے والی گاڑی پر زکاۃ ہوگی یا اس سے حاصل شدہ آمدنی پر؟
5378 مناظر
Q.
اگر زمین کی پیداوار زمین کی اجرت سے کم ہو تو اس صورت میں عشر واجب ہے یا نہیں؟
6518 مناظر
Q.
أراضي بنغلاديش عشرية أم خراجية بينوا بالأدلة مفصلاً
1195 مناظر
Q.
کیا طالب علم جیب خرچ کے لیے ملے پیسوں سے صدقہ کرسکتا ہے؟
2570 مناظر
Q.
تعلیمی وظیفہ کے بارے میں کیا حکم ہے؟ میرے والد کا انتقال ہوگیا ہے، کیا میں وظیفہ لے سکتا ہوں؟
2559 مناظر
Q.
گذشتہ برسوں کی زکات کس طرح نکالی جائے؟
2015 مناظر
First
Previous
72
73
74
75