معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 152191
جواب نمبر: 15219101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 887-725/D=9/1438
گوشت وغیرہ کھانا جائز نہیں دوسرے مطعومات کھا سکتے ہیں، جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے سوال کیا تھا کہ مفتی تقی عثمانی صاحب نے کہا ہے کہ اکڑوں بیٹھنے کو سنت کہنا درست نہیں ہے تو آپ نے کتاب کا حوالہ اور صفحہ نمبر کے ساتھ سوال کرنے کو کہا تھا۔ اس کتاب کا نام کھانے کے آداب ہے اس کتاب کو ادارہ اشاعت دینیات نے شائع کیا ہے اور صفحہ نمبر 82ہے․․․․․اب آپ بتائیے گا کہ اکڑوں بیٹھنا سنت ہے یا نہیں؟
5659 مناظرکھانا کھاتے ہوئے باتیں کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
5677 مناظرحرام جانوروں کا جھوٹا پاک ہے یا نہیں؟ اگر
حرام جانور پانی کو جھوٹا کردیا تو اس پانی سے وضو غسل یا کپڑے دھونے اور دیگر
برتنے میں استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں؟
میں جس آفس میں
کام کرتا ہوں وہاں پر اسٹیل اور کانچ کے گلاس رکھے ہیں۔ ہندو اور مسلمان بھی انھیں
گلاس میں پانی پیتے ہی۔ جب کہ انھیں گلاس میں ہندو کرمچاری شراب بھی پیتے ہیں۔ کیا
ان گلاسوں میں پانی پینا جائز ہے؟
میں انگولا (افریقہ) میں کام کرتاہوں، یہاں
پر چکن کا گوشت آتا ہے اس پر حلال کا لیبل لگا ہوتا ہے لیکن میں نے ابھی دو تین دن
پہلے دیکھا کہ جس کمپنی کا ہم چکن لیتے ہیں اس کمپنی کا سور کا گوشت بھی آتا ہے۔
تو اس کمپنی کا چکن کھانا میرے لیے جائز ہے یا نہیں؟ برائے کرم اس سوال کا جواب
جلدی بھیج دیں۔
میں خلیج میں رہتاہوں یہاں پر برف میں رکھا ہوا چکن اورگوشت مختلف ممالک سے آتے ہیں ان میں حلال کا لیبل لگا ہوا ہوتاہے لیکن مجھے فرانس، برازیل وغیرہ جیسے ممالک کے چکن کے گوشت کھانے میں ہچکچاہٹ ہوتی ہے۔ کیا اگر کھانے پر حلال کا لیبل لگا ہوا ہو تو اس کا کھانا جائز ہے چاہے وہ جس ملک سے تعلق رکھتا ہو؟ (۲)نڈلس(ایک قسم کا کھانا) جو کہ چکنکی خوشبو کے سا تھ آتا ہے کیا اس کا کھانا جائز ہے یا نہیں؟
2225 مناظرمرد کو شلوار کو ٹخنوں سے اوپر رکھنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
ہندو حضرات کا پرساد / چڑھاوا کھانا حلال ہے یا حرام؟ میرے آفس میں ہندو اپنے تہوارکے موقع پرپوجا کر کے میٹھائی تقسیم کرتے ہیں۔تہوار کے مطابق ایک ٹیبل پر کاغذ کا فوٹو رکھ کر خوب دھونی اگربتی وغیرہ سلگاتے اور پوجا کرتے ہیں اور وہیں پر میٹھائی رکھی جاتی ہے۔ براہ کرم، جواب دیں۔
9091 مناظرمشینی ذبیحہ کے بارے میں کیا حکم ہے؟ یہاں آسٹریلیا میں مذبح میں مشین کے ذریعہ مرغیاں ذبح کی جاتی ہیں، ضرورت و حاجت کی بنا پر ایک دن میں ایک لاکھ مرغیاں ذبح ہوتی ہیں، ذبح کا عمل اتنی سرعت سے ہوتا ہے کہ ایک مرغی پر بسم اللہ کہنا یا مرغی کو ہاتھ لگانا ممکن نہیں۔ایسے میں ایک مسلمان اگر بسم اللہ اللہ اکبر کہہ کر مشین کا بٹن دبادے تو کیا اس عمل سے مشین کے بلیڈ سے جتنی مرغیاں ذبح ہوں گی، وہ حلال ہوں گی یا نہیں؟ یہاں اسلامی تنظیموں کی جانب سے مسلمان ذابح کی نگرانی میں مرغیاں ذبح ہوتی ہیں،ان پر حلال کا سرٹیفکٹ دیاجاتاہے۔ کیا یہ مرغیاں حلال ہیں؟ عام طور سے ۹۹/فیصد مرغیوں کا استعمال مسلم گھرانوں میں ہوتاہے۔ کیا ان کی دعوتیں قبول کی جاسکتی ہیں؟ کیا کھانے سے قبل مسلم میزبان سے پوچھنا ضروری ہے کہ اس کا ذبیحہ کس طرح کا ہے؟
5305 مناظر