• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 6754

    عنوان:

    کھانا کھاتے ہوئے باتیں کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

    سوال:

    کھانا کھاتے ہوئے باتیں کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

    جواب نمبر: 6754

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1227=1152/ د

     

    شرعاً منع نہیں ہے، بات کرسکتے ہیں۔ بالکل خاموشی اختیار کرنا مکروہ ہے، البتہ غیبت، شکایت فضول بکواس تو کسی وقت بھی نہیں کرنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند