دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 85
عقائد و ایمانیات >> فرق باطلہ
Q.
قادیانی سے تعلق یا دوستی کرنے کے سلسلے میں قرآن کریم یا حدیث میں کیا حکم ہے؟قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔
2862 مناظر
Q.
کیا شیعہ لوگوں کے ساتھ کھانا کھانا ٹھیک ہے یا نہیں؟ آفس میں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ٹھیک ہے؟ اور کچھ منع کرتے ہیں۔شیعہ کے بارے میں آپ کے پاس جتنی معلومات ہوں ، براہ کرم، مجھے فراہم کریں۔میں نے پہلی مرتبہ آپ کی ویب سائٹ دیکھی ہے، بہت خوشی ہوئی۔زندگی رہی تو اور بھی سوال کروں گا۔
16663 مناظر
Q.
کچھ سال پہلے میں نماز جنازہ کے لیے شیعوں کی ایک مسجد میں گیاتھا۔ شیعہ امام نے مغرب کی نماز پڑھائی تھی، جب ہم سبھی سجدہ میں تھے تو امام کچھ زور سے پڑھتے تھے، ”سبحان ربی الاعلی“۔ پھر امام نے کہا : ” علی ولی اللہ“ جب کہ ہم سبھی سجدہ میں تھے۔انہوں نے حضرت علی (رضی اللہ عنہ ) کے بارے میں کچھ اور الفاظ کہے تھے جو مجھے یاد نہیں ہیں۔ اب مجھے کہا جاتا ہے کہ اس مغرب کی نماز دہراؤ۔ براہ کرم، اس سلسلے میں فتوی جاری فرمائیں ۔
4195 مناظر
Q.
مجھے ایک روایت کی سندی حیثیت کی کافی عرصے سے تلاش ہے جو کہ گمراہ مہدویوں کا کا ماخذ ہے ایک المہدی منی یقفوا ولا یخطی اور دوسری روایت الولایت افضل من النبوة ان دونوں روایات کی سندی حیثیت کیا ہیں آیا یہ قابل التفات ہیں یا نہیں اور اگر ہیں تو کس درجے کی ہیں با حوالہ نقل فرمائیے۔ جزاک اللہ احسن الجزا
2918 مناظر
First
Previous
3
4
5