عقائد و ایمانیات >> فرق باطلہ
سوال نمبر: 656
میں نے بہت سے شیعوں کو دیکھا ہے جو سمجھتے ہیں کہ ان کے امام قیامت سے پہلے زندہ ہوں گے اور اپنے دشمنوں کو سزا دیں گے؟کیا ایسا ایمان رکھنا کفر ہے؟
میں نے بہت سے شیعوں کو دیکھا ہے جو *رجعت* پر یقین رکھتے ہیں، یعنی ان کے امام قیامت سے پہلے زندہ ہوں گے اور اپنے دشمنوں کو سزا دیں گے؟کیا ایسا ایمان رکھنا کفر ہے؟
جواب نمبر: 65612-Jun-2023 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 782/هـ=556/هـ)
ان کے امام زندہ ہوکر کن دشمنوں کو سزادیں گے؟ ان سے یہ بھی صاف صحیح معلوم کر کے سوال دو بارہ کیجئے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
یہودی اور نصرانی میں کیا فرق ہے ؟
35391 مناظر