• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 42627

    عنوان: میں قبر بنا رہی ہوں

    سوال: میں نے خواب میں دیکھا کہ ہمارے گھر میں جہاں دینی کتب کی الماری ہے اس جگہ پہ میں قبر بنا رہی ہوں اور مجھے ایسا لگ رہا ہے جیسے یہ میری ممی کی قبر ہے،،،، براہ کرم، اس خواب کی تعبیر بتائیں۔ یہ خواب میں نے فجر کی اذان کے وقت دیکھا۔

    جواب نمبر: 42627

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 4-7/D=2/1434 قبر کھودنے اور بنانے کی تعبیر مکان بنانے سے کی جاتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند