• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 156075

    عنوان: میں نے خواب میں دیکھا تھا کہ مجھے دیوبند والے مفتی صاحب بہت سارے پتھر دیتے ہیں

    سوال: حضرت، میں نے خواب میں دیکھا تھا کہ مجھے دیوبند والے مفتی صاحب بہت سارے پتھر دیتے ہیں، اور وہ پتھر غزوہٴ بدر کی زمین کے ہوتے ہیں، میں ان پتھروں سے اپنے دانت صاف کرتی ہوں، اور میرے دانت بہت ہی سفید ہو جاتے ہیں اور بہت چمکیلے ہیں، بہت ہی اچھا خواب تھا۔ اس کی کوئی تعبیر ہے؟

    جواب نمبر: 156075

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 249-195/B=2/1439

    اس خواب میں اشارہ اس بات کی طرف سے کہ آپ کو سعودیہ سے مال ملے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند