• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 179752

    عنوان: مالک اشتر اور محمد بن ابی بکر کون تھے؟ 

    سوال:

    میرا سوال یہ ہے کہ مالک اشتر اور محمد بن ابی بکر کون تھے ؟ کیا یہ قاتلین عثمان میں شریک تھے ؟ اگر شریک تھے تو مولا علی نے انہیں گورنریاں کیوں دیں؟

    جواب نمبر: 179752

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:15-11/sd=01/42

     مالک اشتر اور محمد بن ابی بکر کی شخصیت مشہور و معروف ہے ، سیر کی کتابوں میں ان کا ترجمہ دیکھا جاسکتا ہے ، باقی ایسے سوالات نہ کیے جائیں جن کا عمل یا عقیدہ سے کوئی تعلق نہیں ہے ، مشاجرات صحابہ کے بارے میں قیل و قال میں نہیں پڑنا چاہیے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند