• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 44176

    عنوان: حوالے حدیث

    سوال: ہرایک لمبا آدمی بیوقوف ہوتا ہے سوائے حضرت عمر کے اور ہرایک چھوٹا قد والا بے وفا ہوتا ہے سوائے حضرت علی کے۔ کیا ایسی کوئی حدیث ہے ارو اگر ہے تو حوالہ بتائیں اور تشریح فرمائیں۔

    جواب نمبر: 44176

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 258-208/H=4/1434 حدیث شریف کی کتابوں میں ایسی کوئی حدیث نہیں ملتی، قطع نظر اس سے فی نفسہ بھی اس قول میں جو کچھ بیان کیا گیا ہے، وہ شرعی اعتبار سے بھی درست نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند