• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 604537

    عنوان:

    اَلْفِراقُ اَشَدُّ مِنَ الْمَوتِ‏، كیا یہ حدیث ہے؟

    سوال:

    اَلْفِراقُ اَشَدُّ مِنَ الْمَوتِ جُدائی موت سے زیادہ سخت ہے یہ حدیث ہے یا قران کی کوئی آیت؟اور اس کی تفسیر کیا ہے ؟

    جواب نمبر: 604537

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:788-538/sd=10/1442

     یہ نہ قرآن کی آیت ہے اور نہ حدیث ہے؛ بلکہ کسی کا مقولہ ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ کبھی کبھی دوستوں کی جدائیگی موت سے زیادہ سخت ثابت ہوتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند