• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 606615

    عنوان:

    کیا درج ذیل دعا حدیث سے ثابت ہے ؟

    سوال:

    کیا درج ذیل دعا حدیث سے ثابت ہے ؟


    اللَّہُمَّ إِنَّا نَسْألکَ یُسْراً لَیْسَ بَعْدَہُ عُسْرٌ ، وَغِنیً لَیْسَ بَعْدَہُ فَقْرٌ ، وَأَمْناً لَیْسَ بَعْدَہُ خَوْفٌ ، وَسَعَادَةً لَیْسَ بَعْدَہَا شَقَاءٌ.

    جواب نمبر: 606615

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 194-150/B=03/1443

     ہماری نظر سے ایسی کوئی دُعا حدیث میں نہیں گذری، لیکن یہ دُعاء اپنے معنی کے لحاظ سے صحیح ہے، آپ یہ دُعا کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند